پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈاکٹ کے اجرا کا آغاز

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب پولیس میں بھی تبدیلی کی لہر دوڑ گئی ۔ جس کے بعد ڈاکٹ بنانے کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔
پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈاکٹ کے اجرا کا آغاز ہو گیا ، ٹریفک حادثوں اور لڑائی جھگڑوں پر شہریوں کو علاج سے قبل ڈاکٹ لینے متعلقہ تھانے نہیں جانا پڑے گا۔