Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب اور سندھ نے مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے اوورڈرافٹ کا سہارا لے لیا

پنجاب اور سندھ نے مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے اوورڈرافٹ کا سہارا لے لیا
September 29, 2015
لاہور(92نیوز)پنجاب اور سندھ نے مالیاتی خسارہ پورہ کرنے کے لئے اوور ڈرافٹ کا سہارا لےلیا،باقی صوبےاورالحاقی ریاست کی حکومتیں سرپلس میں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نےمالیاتی خسارہ پوراکرنےکےلیے پنجاب حکومت نے 18 ارب 73 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اوور ڈرافٹ لے لیاہے، پنجاب حکومت نے اوور ڈرافٹ عیدالاضحی پر ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی اور دیگر اخراجات کے لئے لیااسی طرح سندھ حکومت نے دو ارب 15 کروڑ 40 لاکھ کا ڈرافٹ لیا۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتیں سرپلس میں ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔