Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی معذور خاتون دم توڑ گئی

پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی معذور خاتون دم توڑ گئی
May 16, 2016

اسلام آباد (92نیوز) پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی معذور خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی رہائشی خاتون ایک ماہ سے پمز کے آئی سی یو میں زیر علاج تھی۔ میل نرس کشن کمار نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔