Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی بھی نامزد

پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی بھی نامزد
November 4, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی بھی نامزد ہیں۔

 آصف علی نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے اہم میچز میں عمدہ کاکر کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کامیابی دلائی۔ نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے اور بنگلا دیش کے شکیب الحسن کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔