Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پلندری:باراتیوں کی بس کھائی میں گرنےسے18افرادجاں بحق،32زخمی

پلندری:باراتیوں کی بس کھائی میں گرنےسے18افرادجاں بحق،32زخمی
August 14, 2016
  پلندری (92نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں خوف ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں  باراتیوں کی بس کھائی میں گرنےسے اٹھارہ افراد جاں بحق جبکہ بتیس زخمی ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق  حادثہ برال میں جنجال ہل موڑ پر پیش آیا جو  دشوار گزار علاقہ  ہے اوروہاں پر اندھیرا ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں بھی  مشکلات سامنا ہے ۔ ریسکیو آپریشن میں مشکلات کی وجہ سے اموات بڑھنے کا  بھی خدشہ ہے۔