Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشین میں پولیس کی کارروائی، عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم ہلاک

پشین میں پولیس کی کارروائی، عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم ہلاک
August 8, 2021 --- ویب ڈیسک

پشین (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے پشین میں پولیس کی کارروائی میں اے این پی رہنماء عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث پانچ ملزم ہلاک ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کی شناخت ہوگئی، اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے، ملزموں نے عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو ان کے آبائی علاقے سے اغوا کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق اغوا کاروں نے بھاری تاوان کا مطالبہ کیا تھا، سی ٹی ڈی واقعہ میں ملوث ایک اغوا کار جمع خان کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا۔