Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشتون تحفظ موومنٹ کے افغانستان سے تعلقات ثابت ہو گئے

پشتون تحفظ موومنٹ کے افغانستان سے تعلقات ثابت ہو گئے
August 8, 2018
کراچی ( 92 نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ کے افغانستان سے تعلقات ثابت ہو گئے ۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں نے افغان نائب سفیر سے ملاقات ، پشتون تحفظ موومنٹ خیبرپختونخوا اور افغانستان ایک ہونے کا نعرے لگاتے رہے ۔ پی ٹی ایم نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی ، ملاقات کے ایجنڈے پر سوالیہ نشان اٹھ گئے۔