Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا
December 22, 2021 ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا۔ رہنما ن لیگ فیصلے پر خوش دیکھائی دیئے۔

پشاور ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ مقدمے کی سماعت جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس مسرت ہلالی نے کی۔

محمد صفدر کا کہنا ہے کسی نے انصاف دیکھنا ہے تو خیبرپختونخوا کی عدالت میں آئے ۔