Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور : کسان گھی کی بدولت دو خوش نصیب موٹرسائیکل کے مالک بن گئے

پشاور : کسان گھی کی بدولت دو خوش نصیب موٹرسائیکل کے مالک بن گئے
August 20, 2016
پشاور(92نیوز)کسان گھی لاؤ ڈھیروں انعامات پاؤ کسان گھی کی بدولت پشاورکے دوخوش نصیب موٹر سائیکل کے مالک بن گئے۔ انعام نکلنے پرموٹرسائیکل کے مالک بننے والوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ تفصیلات کےمطابق کسان میں پکایا بڑا مزہ آیا کسان جوکہتا ہے کر دکھاتا ہے پشاور کا شہری شہزاد حمید کسان گھی کا ڈبہ گھر لائے  ڈبہ کیا کھلا ان کی تو قسمت ہی کھل گئی اور موٹرسائیکل کے مالک بن گئے شہری کا کہنا ہے کہ کسان نے تو ان کی زندگی ہی بدل دی۔ دل خوش کردیا کسان نے۔ موٹرسائیکل کا مالک بننے والے پشاورکے کاشف نے خوشی کے جذبات کا اظہار بھی زبردست طریقے سے کیا ۔