Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور: پولیس ناکے پر آئس ڈرگ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

پشاور: پولیس ناکے پر آئس ڈرگ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
July 23, 2017

پشاور(92نیوز)پشاور  کے  کنال ٹاؤن میں ناکے پر گاڑی سے آئس ڈرگ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ۔ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ٓآئس ڈرگ کی مالیت  لاکھوں روپے میں  ہے جو افغانستان سے اسمگل کرکے پشاور لائی گئی ۔ آئس ڈرگ مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کو فراہم کی جانی تھی۔