Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور: پشتو فلموں کے اداکار عمردرازخلیل انتقال کر گئے

پشاور: پشتو فلموں کے اداکار عمردرازخلیل انتقال کر گئے
December 16, 2016

 پشاور(92نیوز) پشتو فلموں کےمعروف  اداکار عمردرازخلیل انتقال کر گئے۔

تفصیلات کےمطابق پشتو فلموں کے معروف اداکار عمردراز خلیل علالت کے باعث جہان فانی سےکوچ کرگئے ہیں ۔

عمردراز خلیل کا جنازہ ہفتہ کے روز صبح 11 بجے فقیر آباد پشاور سے آٹھایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق  اداکارعمردراز خلیل کو چند دن قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث آج وہ انتقال کر گئے ہیں ۔