Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق
December 10, 2016

 

پشاور(92نیوز)پشاورمیں تھانہ فقیرآباد کےعلاقےمیں فائرنگ ہوئی ہے۔جس میں ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق  ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقے تھانہ فقیرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کےمطابق  ڈی ایس پی ریاض الاسلام  نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے گولیاں برسا دیں۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیاگیا ہے۔