پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے
![پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2021/12/20081434_29.webp)
پشاور (92 نیوز) پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ )سی ٹی ڈی( کی کارروائی میں 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے۔
پشاور میں فقیر آباد کے علاقہ قاضی کلے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، ذرائع کے مطابق مقابلے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک ہوگئے، مارے گئے ملزم ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔