Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، درجنوں عمارتیں اور دکانیں مسمار

پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، درجنوں عمارتیں اور دکانیں مسمار
October 12, 2018
پشاور (92 نیوز) پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے ۔ دلہ زاک پر بھاری مشینری اور پولیس نفری کے ہمراہ قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ درجنوں عمارتیں اور دکانیں بھی مسمار کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے مرتکب عناصر کو کئی بار نوٹسز جاری کئے گئے۔ جو باز نہیں آیا اس کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں اور کسی سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔