Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور : طورخم بارڈر پر غیرملکی کرنسی کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی

پشاور : طورخم بارڈر پر غیرملکی کرنسی کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی
May 7, 2016
پشاور(92نیوز)کسٹم حکام نے  خیبر ایجنسی میں طورخم بارڈر پر غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کسٹم حکام  نے پشاور کے راستے جانیوالے ٹرالے کو خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر پر روکا تو ٹرالے سیمنٹ کی بوریوں کے نیچے غیر ملکی کرنسی چھپائی گئی تھی جس کو قبضے میں لے لیا گیا ۔ ذرائع کےمطابق ٹرالر سے ساڑھے چھے لاکھ یورو اور ایک لاکھ نوے ہزار ریال برآمد کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔