Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور: شوال میں ڈرون حملہ 5افراد ہلاک

پشاور: شوال میں ڈرون حملہ 5افراد ہلاک
September 1, 2015
پشاور(92نیوز)خیبر ایجنسی کے علاقے  شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ حملے میں گھر پر دو میزائل داغے گئے۔ تفصیلات کےمطابق خیبر اینجسی کے علاقے شوال میں ڈرون حملے میں 5افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے ہیں جس سے گھر میں موجود پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔