Saturday, July 27, 2024

پشاور: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کے گھرکے سامنے دھماکا

پشاور: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کے گھرکے سامنے دھماکا
February 2, 2017

پشاور (92نیوز) پشاور میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کے گھر کے سامنے دھماکا ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی تھیں، بھتہ خور دو کروڑ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے۔