Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور: تیزرفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں گھس گئی، چھت وین پر گرنے سے 5افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور: تیزرفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں گھس گئی، چھت وین پر گرنے سے 5افراد جاں بحق، متعدد زخمی
May 4, 2015
پشاور (92نیوز) بے قابو وین تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو کر دکان میں گھس گئی جس سے 5افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، ملبہ میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دواﺅدزئی کے علاقہ میں ایک مسافر وین تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی اور دکان میں گھس گئی جس سے دکان کی چھت گاڑی پر گر گئی۔ حادثے کے باعث 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کو ملبہ سے نکالنے کا کام جاری ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔