Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور: ایگریکلچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حملے کا سہولت کار گرفتار

پشاور: ایگریکلچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حملے کا سہولت کار گرفتار
February 10, 2018

پشاور (92 نیوز) پشاور میں ایگریکلچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حملے کا سہولت کار گرفتار ہو گیا ۔
پشاور میں سی ٹی ڈی کا ایکشن سامنے آ گیا ۔
سی ٹی ڈی نے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سہولت کار یاسر کو لڑمہ کیمپ کے قریب سے گرفتار کر لیا ۔
یکم دسمبر کو اے ٹی آئی حملے میں آٹھ طلبہ سمیت نو افراد شہید 29 زخمی ہوئے تھے ۔