Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور : ایک لاکھ روپے کے عوض پھول جیسی بچی فروخت کرنیوالے والدین گرفتار

پشاور : ایک لاکھ روپے کے عوض پھول جیسی بچی فروخت کرنیوالے والدین گرفتار
August 15, 2016
پشاور (92نیوز) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس نے گمشدہ بچی کو اغواکاروں سے بازیاب کرا لیا۔ اغواکاروں کی نشاندہی پر بچی بیچنے والے والدین گرفتار۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے آج اغوا کاروں سے ایک چھوٹی بچی کو بازیاب کرایا۔ Pesh couple   بعدازاں تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ اغواکاروں نے بچی اغوا نہیں کی بلکہ اس کے والدین نے فروخت کیا ہے۔ پولیس نے اغواکاروں کی نشاندہی پر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سگندل والدین نے اپنی ننھی کلی کی فروخت کے عوض ایک لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ Pesh couple 2