Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور:  اسلحہ سکینڈل میں ملوث بجٹ افسر کے گھر سے 4 کروڑ برآمد

پشاور:  اسلحہ سکینڈل میں ملوث بجٹ افسر کے گھر سے 4 کروڑ برآمد
December 16, 2016

 

پشاور(92نیوز)نیب نے پولیس اسلحہ اسکینڈل میں ملوث بجٹ افسر جاوید خان کے گھر پر چھاپا مار کر چار کروڑ روپے اور قیمتی اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کےمطابق نیب خیبرپختونخوا نے پولیس اسلحہ اسکینڈل میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ نیب نے اسلحہ اسکینڈل میں ملوث بجٹ افسر جاوید کے گھر پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار کروڑ کی نقدی جبکہ قیمتی اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے ۔