Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور ، میوزیکل شو کے انعقاد پر فنکاروں نے زبردست پرفارمنس دکھائی

پشاور ، میوزیکل شو کے انعقاد پر فنکاروں نے زبردست پرفارمنس دکھائی
March 8, 2018

پشاور (92 نیوز) پشاور میں امن کی بحالی کے بعد ثقافتی سرگرمیاں زوروشور سے جاری ہیں ۔ صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ میوزیکل شو میں فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کر کے خوب داد وصول کی ۔
موسیقی کی رنگا رنگ محفل میں نوجوان ہی نہیں خواتین نے بھی ذوق وشوق سے نہ صرف شرکت کی بلکہ رباب کے تار چھڑے گئے تو اس رنگین محفل میں وہ رنگ گئیں ۔
ذوق رکھنے والے موسیقی کی اس محفل میں سر اور تال کا کمال دیکھنے کے لئے جم کر بیٹھے رہے۔