Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور:شگئی پجاگی روڈ پر گھر میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے4 افراد جاں بحق

پشاور:شگئی پجاگی روڈ پر گھر میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے4 افراد جاں بحق
April 10, 2016
پشاور(92نیوز)پشاور میں شگئی پجاگی روڈ پر  گھر میں  جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ ،بیٹا اور بھتیجا بھی شامل ہیں۔