Thursday, October 6, 2022

  پشاور:سرچ آپریشن میں 31افغانیوں سمیت 71گرفتار

   پشاور:سرچ آپریشن میں 31افغانیوں سمیت 71گرفتار
پشاور(92نیوز)پشاور کے علاقے حیات آباد میں سرچ آپریشن پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس کے رات گئے سرچ آپریشن کیا ہے ۔ پولیس نے سرچ آپیرشن کے دوران اکتیس افغان باشندوں سمیت اکہتر افراد گرفتارکر لیا ہے ۔ پولیس ذرائع کےمطابق سرچ آپریشن کےدوران گرفتار ہونے والے کئی افر اد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔