پشاوراور گردونواح میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
پشاور(92نیوز)پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہے جبکہ اس کی گہرائی سینتالیس کلومیٹر تھی۔