Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور،چترال اوردیر بالا کےگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

پشاور،چترال اوردیر بالا  کےگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے
April 8, 2016
  پشاور(92نیوز)دیر بالا ،پشاور ،چترال اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق دیر بالا اور نواحی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے لگتے ہی مقامی رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ  ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ہے ۔