Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پشاور،لنڈے سڑک خزانہ میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

پشاور،لنڈے سڑک خزانہ میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
February 27, 2018

پشاور ( 92 نیوز ) پشاور  کے علاقے لنڈے سٹرک خزانہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ  سے باپ بیٹا جاں بحق  ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق شیر محمد اپنے بیٹے رؤف کے ہمراہ رکشہ میں جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ۔

فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی بھی ہو ا  جبکہ ملزمان فرار ہو گئے ۔