Tuesday, October 4, 2022

پسنی میں ساحل پر سینڈ آرٹ کا نمونہ، فنکاروں نے متحدہ عرب امارات کے حکمران کی تصویر بنا ڈالی

پسنی میں ساحل پر سینڈ آرٹ کا نمونہ، فنکاروں نے متحدہ عرب امارات کے حکمران کی تصویر بنا ڈالی
September 25, 2021 ویب ڈیسک

پسنی (92 نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں سینڈ آرٹ کا منفرد اور نایاب نمونہ، فنکاروں نے ساحل پر سینڈ آرٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے حکمران کی تصویر بنا ڈالی۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی تصویر کے ساتھ دبئی ایکسپو2020کا لوگو بھی بنایا گیا۔ فنکاروں کی بنائے گئے نمونے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگے، فنکاروں کا یہ گروپ 2012 سے سینڈ آرٹ کے مختلف نمونے بنا رہا ہے۔