Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پریس کلب کراچی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پریس کلب کراچی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد
January 23, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی پریس کلب میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ نجی لیبارٹری نے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی۔

نجی لیب انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کوشش ہوتی ہے کہ صحافیوں کا وقت ضائع نہ ہو ،  انہیں ان کے مرکز میں ہی طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

کیمپ میں موجود ڈاکٹرز نے صحافیوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور بہتر غذا استعمال کریں۔