Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پریس کانفرنس میں مجرم کو سرعام پھانسی کا مطالبہ کرنا چاہتا تھا، والد زینب

پریس کانفرنس میں مجرم کو سرعام پھانسی کا مطالبہ کرنا چاہتا تھا، والد زینب
January 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز )  معصوم زینب کے والد محمدامین کہتے ہیں وہ پریس کانفرنس میں مائیک پرمجرم کوسرعام پھانسی کامطالبہ کرنا چاہتے تھے۔

محمد امین کا کہنا تھا کہ جس دن مجرم کوسرعام پھانسی دی گئی اس دن مبارکباد کے حقدارہونگے۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ نے کان میں کہا اپنا بنیادی مطالبہ ہی کرنا ۔