پرویز خٹک کی شہید پروفیسر کے گھر آمد پر اہلخانہ کا شدید احتجاج
سوات(92نیوز)وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی صوابی میں شہید پروفیسر حامد حسین کے گھر آمد پر اہل خانہ کا شدید احتجاج وزیراعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔
غمزدہ خاندان کے ارکان کا کہنا تھا دہشت گرد کب تک بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلتے رہیں۔