Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پرویز الہٰی کے سابق مشیر ظہور وٹو گرفتار

پرویز الہٰی کے سابق مشیر ظہور وٹو گرفتار
October 8, 2015
لاہور(92نیوز)نیب پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے مشیر ظہور وٹو کو گرفتار کر لیاہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے  نیب  نے  ظہور وٹو کو  سڑسٹھ کروڑ روپے فراڈ کے الزام میں گرفتارکر لیا ہے۔ نیب پنجاب کے مطابق ظہور وٹو نے حافظ سوسائٹی کے نام پر لوگوں سے فراڈ کیا، ظہور وٹو کو کل احتساب عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔