Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پروگرام بریکنگ ویوزود مالک آتے ہی چھا گیا

پروگرام بریکنگ ویوزود مالک آتے ہی چھا گیا
July 14, 2017

اسلام آباد(92نیوز)مصدقہ خبروں اور جاندار تجزیوں سے ناظرین میں حد درجہ مقبولیت حاصل کرنے والا نیوز چینل نائنٹی ٹو نیوز لے آیا  ایک اور بڑا پروگرام۔

 سینئر صحافی محمد مالک کی میزبانی میں کرنٹ افیئرز کا پروگرام بریکنگ ویوز وِد مالک۔ آتے ہی چھا گیا  پہلے ہی شو  نے خوب پذیرائی حاصل کرلی۔

اینکرپرسنز حامد میر، عاصمہ شیرازی،عامر متین کے جاندار تبصرے نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا ۔