پروفیسر جاوید کو جیل سے اسپتال منتقل کرنیکی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں زیر حراست پروفیسر جاوید کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروفیسر میاں جاوید کو جیل سے ہی مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ، پروفیسر کو ہتھکڑیاں لگائے بغیر جیل سے ایمبولینس میں لایا گیا۔
ہتھکڑی بعد میں پولیس لائنز سے آئے اہلکاروں نے لگائی۔
