پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
اسلام آباد(92نیوز)نیوز لیکس کے کرداروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی، پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
راؤ تحسین کے خلاف نیوز لیکس کمیشن نے کارروائی کی سفارش کی تھی۔راوتحسین کو فوری طور پراسٹیبلمشنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔