Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پرائم منسٹر اوپن گالف چیمپئن شپ کا اختتام ،آرمی چیف نے ٹرافیاں تقسیم کیں

پرائم منسٹر اوپن گالف چیمپئن شپ کا اختتام ،آرمی چیف نے ٹرافیاں تقسیم کیں
October 10, 2015
راولپنڈی(92نیوز)پرائم منسٹر اوپن گالف چمپئین شپ راولپنڈی گالف کلب میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پرائم منسٹر اوپن گالف چیمپئن شپ راولپنڈی گالف کلب میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ چمپئین شپ کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے جنہوں نے  جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں تقسیم کیں ۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔