Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پرائمری الیکشن : ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک سے کامیاب

پرائمری الیکشن : ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک سے کامیاب
April 20, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی پرائمری الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک ریاست سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ مپ کی نیویارک ہوم ریاست ہے جہاں سے اس کا جیتنا بھی بہت ضروری تھا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں اب توقع کی جاسکتی ہے کہ اب وہ ری پبلکن پارٹی کی طرف سے نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔