Saturday, February 4, 2023

پتوکی : دو معصوم بچے چوری کے الزام میں 17 دن سے حوالات میں بند

پتوکی : دو معصوم بچے چوری کے الزام میں 17 دن سے حوالات میں بند

 پتوکی(92نیوز)پتوکی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آ گیا ہے ۔پولیس نے دومعصوم بچوں کو چوری کے الزام میں 17 دن سے حوالات میں بند کررکھا ہے ۔

ذرائع کےمطابق گرفتار بچوں سترہ دنوں میں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے  جبکہ بچوں میں دس سال کے سلیم اور نوسال کے نسیم کو ابھی تک اپنے والد کا ساتھ حوالات میں بند کیا ہوا ہے ۔