Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پبلک ہیلتھ سپلائی چین مینجمنٹ پر ایک روزہ سمپوزیم کل ہوگا

پبلک ہیلتھ سپلائی چین مینجمنٹ پر ایک روزہ سمپوزیم کل ہوگا
July 11, 2017

لاہور(92نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور یوایس ایڈ کے اشتراک سے پبلک ہیلتھ سپلائی چین مینجمنٹ پر ایک روزہ سمپوزیم کل ہوگا ۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر مہمان خصوصی ہونگے ۔ سمپوزیم کے موقع پر یوایچ ایس اور یو ایس ایڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونگے جس کے تحت یونیورسٹی کے جاری پبلک ہیلتھ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرام کے نصاب کے اندر سپلائی چین مینجمنٹ کورس بھی شامل کیا جائے گا ۔