Thursday, February 22, 2024

پاک چین مشرکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس کھاریاں کے قریب اختتام پذیر

پاک چین مشرکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس کھاریاں کے قریب اختتام پذیر
January 5, 2019
راولپنڈی ( 92 نیوز ) پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں واریئر سکس کھاریاں کےقریب اختتام پذیر ہو گئیں ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں مین پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے خصوصی دستوں نے حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  چار ہفتوں پر محیط مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی سے متعلق  ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہونا تھا۔