Tuesday, October 4, 2022

 پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں :دفتر خارجہ

  پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں :دفتر خارجہ
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرعمل کرنے کےلیے پر عزم ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوران کے بیان پر ردعمل میں پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری مںصوبے سے پاکستان سمیت پورے خطے کا فائدہ ہوگا ۔