Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ، پاکستان نے چار وکٹوں پر 212 رنز بنا لیے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ، پاکستان نے چار وکٹوں پر 212 رنز بنا لیے
August 21, 2021 --- ویب ڈیسک

جمیکا (92 نیوز) جمیکا میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں پر 212 رنز بنا لیے۔

دو رنز اور تین وکٹیں گرنے پر کپتان بابر اعظم اور فواد عالم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 158 رنز کی شراکت داری کی ۔ فواد عالم 76 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔ محمد رضوان 22 اور فہیم اشرف 23 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ خراب روشنی کے باعث کھیل جلد ختم کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمارروچ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔