Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک فوج کے 4سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان  لیکرکٹھمنڈو جائیں گے:آئی ایس پی آر

پاک فوج کے 4سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان  لیکرکٹھمنڈو جائیں گے:آئی ایس پی آر
April 25, 2015
راولپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے 4سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال جائیں گے ۔ امدادی سامان کے علاوہ 30 بستروں کا موبائیل اسپتال آرمی ڈاکٹرز کی ٹیم بھی نیپال روانہ کی جا رہی ہے۔ ٹیم کے ساتھ  پاک فوج کے سرچ اور ریسکیو ماہرین کی ٹیم بھی ہمراہ جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش کے لئے سراغ رساں کتے بھی ٹیم کے ساتھ جائیں گے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔