Saturday, July 27, 2024

پاک فوج کا 250جوانوں پر مشتمل دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے کانگو روانہ

پاک فوج کا 250جوانوں پر مشتمل دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے کانگو روانہ
April 25, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج کے 250 جوانوں پر مشتمل  دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے کانگو روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے 250 جوانوں پر مشتمل  دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے کانگو روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ کے تحت امن سرگرمیوں میں حصہ لے گا ۔ برئگیڈئر شاہد محمود نے علامہ اقبال  ائیر پورٹ سے پاک فوج کے دستے کو الوداع کیا ۔