Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک فوج پشاور میں متاثرین کی امداد میں مصروف، سی ایم ایچ پشاورمیں ہائی الرٹ، ڈاکٹرز زخمیوں کے علاج میں مصروف ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

پاک فوج پشاور میں متاثرین کی امداد میں مصروف، سی ایم ایچ پشاورمیں ہائی الرٹ، ڈاکٹرز زخمیوں کے علاج میں مصروف ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ
April 27, 2015
پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) پاک فوج نے پشاور میں بارشوں سے تباہی کے بعد سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوجی دستے بھیج دیئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق فوجی دستے امدادی کارروائیوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سی ایم ایچ پشاور میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور متاثرہ افراد کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے اضافی ڈاکٹر  بھی طلب کر لئے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان مشکلات میں گھرے لوگوں کو امداد پہنچانے میں مصروف ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔