پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارت اشتعال انگیزی کے اقدامات سے باز نہ آیا ، پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی پر پانڈو سیکٹر میں 200 میٹر گھس آیا تھا ، رواں سال گرایا جانے والا یہ 10واں بھارتی کواڈ کاپٹر ہے۔