Friday, December 9, 2022

پاک فوج نے سلوو ینین کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا

پاک فوج نے سلوو ینین کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا
لاہور (92نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سلوونین کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سلوونین کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ مسٹر کیجی ٹن راک کو قراقرم پر 6 ہزار میٹر کی بلندی سے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل ایک امریکی کوہ پیما کو بھی ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کیا گیا تھا۔