Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک فوج نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا

پاک فوج نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا
March 8, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) پاک فوج نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اپنے پیغام میں کہتے ہیں یونیفارم میں ، گھروں میں ،خصوصاًشہداء کی فیملیز سےتعلق رکھنے والی خواتین پرفخر ہے۔

سپہ سالار نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم پاکستانی خواتین کا کردار ہے ۔