Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گیا، آئی ایس پی آر
March 7, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔  پاک فوج نے بھارتی فورسز کا جاسوس ڈرون طیارہ مار گرایا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون کو کنٹرول لائن پر چری کوٹ سیکٹر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گرایا گیا ، جب کہ پاک آرمی نے ڈرون کو قبضے میں لے لیا۔

پاک آرمی کی جانب سے ایک سال میں گرایا جانیوالا یہ چوتھا ڈرون ہے ۔