Friday, October 7, 2022

پاک فضائیہ کے 5ایئرکموڈورز کی ایئروائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 5ایئرکموڈورز کی ایئروائس مارشل کے عہدوں پر ترقی
اسلام آباد ( 92 نیو ز)پاک فضائیہ کے 5 ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں ایئروائس مارشل ندیم صابر، ایئروائس مارشل مغیث افضل، ایئروائس مارشل تنویر اشرف بھٹی، ایئروائس مارشل احسن رفیق اور  ایئروائس مارشل وقاص احمد سلہری شامل ہیں۔ ترقی پانے والے پانچوں افسران کا تعلق جی ڈی پی برانچ سے ہے۔